عدالتی احکامات،ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے 170 کلو گرام دھماکہ خیز مواد تلف کردیئے

ڈیرہ اسماعیل خان:ڈیرہ اسماعیل خان پولیس تھانہ کلاچی اور سی ٹی ڈی کے 62 مقدمات میں پکڑا جانیوالا تقریباً 170 کلو گرام دھماکہ خیر مواد عدالتی حکم پر تلف کردیاگیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ عبدالروف بابر قیصرانی کی ہدایت پر … Continue reading عدالتی احکامات،ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے 170 کلو گرام دھماکہ خیز مواد تلف کردیئے